وزارت
آئی ٹی کے ترجمان کے مطابق توہین آمیز مواد ہٹانے کے لئے ٹوئٹر کی
انتظامیہ سے رابطہ کیا گیا تھا۔ انتظامیہ کی جانب سے عدم تعاون کی وجہ سے
ٹوئٹر کی سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی ہے۔
ترجمان کے مطابق فیس
بک اور ٹوئٹر پر سالانہ بنیاد پر گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کا مقابلہ کرایا
جاتا ہے اور ٹوئٹر پر اس کی تشہیر اور تبصرے کیلئے ویب پیج مختص ہے۔ اس
مواد کے بارے میں اعلیٰ عدالتوں کے احکامات پہلے سے موجود ہیں.







حالیہ جوابات